Ayaan Raza Latest Meeting with President Asian Resource Foundation Thailand

Ayaan Raza Latest Meeting with President Asian Resource Foundation Thailand

(تہای لینڈ ) معروف سماجی کارکن ڈی جی الللہ وارث فانڈیشن و سی ای او پریمیم ٹیکنالوجیز کا ایشییش ریسورس فانڑیشن کی صدر ڑاکٹر نرامت کانونت کے ساتھ پاکستانی طلبہ کو تھای لینڑ میں ای ار،پیس اینڑ سٹیڈیز،ہیومن رایٹس کے شعبوں میں ریسرچ کروانے پر اتفاق ہوا،اس کے ساتھ ہی ویزہ ، ماہانہ اخراجات بھی ادارہ کے زمہ ہوںگے.دونوں رہنماوں نے پاکستان میں رفاعی کاموں،تعلیم ،صحت ،ایمرجنسی کے شعبوں میں ملکر کام کرنے پر اتفاق ہوا.