Ayaan Raza survives assassination attempt in Upper Dewal Murree@

Ayaan Raza survives assassination attempt in Upper Dewal Murree@

معروف سماجی کارکن،ڈی جی اللہ وارث فانڑیشن سی ای او پریمیم
ٹیکنالوجیز ایان رضا پر قاتلانہ حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں. حملہ اپر دیول مری کے قریب پیش ایا.ایان دضا وہاں مستحق خاندانوں میں رمضان راشن تقسیم کرنے جا رے تھے.الحمداللہ ایان رضا بلکل خیر و عافیت سے ہیں قریبی تہانہ میں متعلقہ/مشکوک افراد کے خلاف تھانہ میں مقمدمہ درج کروایا جا چکا ہے ہے امید ہے جلد کاروای ہوگی.
نوٹ: اس سے پہلے بروز سوموار انکو ریڈ الرٹ کے ساتھ ساتھ اسلام اباد میں ملنے سے منع کیا کیا تھا.